جدہ میں مکان گرگیا، 4گاڑیاں تباہ
جدہ.... جدہ میں ایک مکان گرنے سے 4گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔یہ گاڑیاں مکان کے سامنے پارک تھیں
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت