طائف میں حادثہ،7افراد زخمی
طائف۔۔۔۔طائف کے معشی محلے میں 2گاڑیوں کے درمیان تصادم سے 7افراد زخمی ہوگئے۔ ٹریفک حادثات حد سے زیادہ رفتار سے ڈرائیونگ کی وجہ سے ہوا۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کردیا گیا۔
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت