سگریٹ کے اسمگلر گرفتار
کویت۔۔۔کویتی سیکیورٹی اہلکاروں نے سگریٹ کے 18اسمگلر نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ان کے قبضے سے 400کارٹن برآمد ہوئے۔ یہ کارٹن النویصد چیک پوسٹ پر ضبط کئے گئے۔
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت