مسجد نبوی میں نئے دروازوں کی تنصیب


مدینہ منورہ ....مسجد نبوی کے بیرونی صحنوں میں ان دنوں توسیع کا کام جاری ہے جس کے تحت حرم میں نئے دروازوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا ہے۔