باحہ میں 334غیر قانونی تارکین گرفتار




باحہ....باحہ پولیس نے غیر قانونی تارکین سے پاک وطن مہم کے تحت مشترکہ سیکیورٹی کارروائی کرکے اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنےوالے 334غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ مہم کا سلسلہ 3ماہ تک جاری رہیگا۔