ریاض پر داغا جانیوالا میزائل ایرانی تھا، امریکہ
ریاض..... امریکی فضائیہ نے اعلان کیا ہے کہ حوثیوں نے سعودی دارالحکومت ریا ض پر جو میزائل داغا تھا وہ ایرانی ساختہ ہی معلوم ہوتا ہے۔ بیلسٹک میزائل ایران ہی یمنی باغیوں کو فراہم کر رہا ہے۔
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت