قومی شناختی کارڈ پانیوالی پہلی سعودی خاتون

 ریاض.... قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے والی پہلی سعودی خاتون "معیضہ بنت منیربن سیف الحارثی" نے سعودی خواتین کے نام پیغام جاری کیا ہے ۔ اس نے کہا ہے کہ تمام خواتین پہلی فرصت میں قومی شناختی کارڈ حاصل کریں۔ اس سے آپ کے بہت سارے کام پورے ہوں گے۔