النماس میں زلزلے کے جھٹکے



ابہا۔۔۔۔جمعہ کو صبح سویرے 3بجکر 18منٹ پر النماس کمشنری میں نیا زلزلہ آیا۔ کمشنری کے قریہ کے لوگوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے۔ کئی سکنڈتک جھٹکے جاری رہے۔ گزشتہ دنوں النماس میں کئی بار ہلکے پھلکے اور درمیانی درجے کے زلزلے آچکے ہیں۔