فیشن شو کے منتظمین پبلک پراسیکیوشن کے حوالے



ریاض.... ریاض پولیس نے فیشن شو کے منتظمین کو گرگرفتار کرکے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا۔ ریاض پولیس کا کہنا ہے کہ فیشن شو کے منتظمین نے مقررہ ہدایات کی خلاف ورزی کی تھی۔ انہوں نے فیشن شو کیلئے درکاراجازت نامے بھی حاصل نہیں کئے تھے۔