مدینہ ایئرپورٹ کے باہر تفتیش
مدینہ منورہ ..... مدینہ منورہ ٹریفک پولیس وزارت نقل و حمل اور پبلک ٹرانسپورٹ کے کنٹرولر امیر محمد بن عبدالعزیز ائیرپورٹ کے باہر چیک پوسٹ قائم کر کے ٹریفک اور نقل و حمل ضوابط کی پابندی کیلئے تفتیش شروع کردی۔ وزارت نقل و حمل ان دنوں منشیات کا دھندہ کرنے والوں پر نظر رکھنے او راستانیوں کی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو ٹریفک قوانین کا پابند بنانے کیلئے تفتیشی مہم کا سلسلہ چلائے ہوئے ہے۔