قطر، کویت کے خلاف فلپائن کا جانبدار


ریاض ... قطر، کویت کے خلاف فلپائن کا جانبدار بن گیا۔ کویت نے فلپائنی ملازماﺅں کی اسمگلنگ کے سلسلے میں فلپائنی سفارتخانے کے اہلکاروں کے غیر سفارتی کردار پر انہیں ناپسندیدہ قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا تھا۔ قطری ایئرلائنز نے فلپائنی کارکنان کو منیلا پہنچا دیا۔ فلپائن کے عہدیدار نے قطر کے اس موقف پر اطمینان کا اظہار کیا۔ فلپائنی دفتر خارجہ کے ایک عہدیدار میر کاتو نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر توجہ دلائی کہ قطری ایئرلائنز کی بدولت ہمارے کارکن کویت سے منیلا پہنچ گئے۔