ریاض .... ریڈیو ٹی وی کارپوریشن کے چیئرمین داوود الشریان نے اعلان کیا ہے کہ ایس بی سی چینل کا افتتاح رمضان المبارک کے شروع میں کردیا جائیگا۔ انہوں نے ایک وڈیو کلپ جاری کرکے کہا کہ ایس بی سی چینل ثقافتی چینل کی جگہ لے گا۔ رمضان کے شروع میں افتتاح ہوگا۔