گاڑیوں کے ڈیڑھ لاکھ جعلی فاضل پرزے ضبط
ریاض .... وزارت تجارت و سرمایہ کاری کے افسران نے ریاض کے ایک گودام پر چھاپہ مار کر گاڑیوں کے ڈیڑھ لاکھ جعلی فاضل پرزے ضبط کرلئے۔ گودام میں انجانے ذرائع سے حاصل کردہ فاضل پرزوں پر مشہور کمپنیوں کے تجارتی لیبل چسپاں کئے جارہے تھے۔
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت